علاقای خبریں سینیٹ انتخابات: جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع S System Admin 24 January 2026 2 ماہ قبل 12 شیئر کریں: سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات کے لیے سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اس بار مقابلہ بہت سخت ہوگا اور اپ سیٹ کا امکان بھی ہے۔