سینیٹ انتخابات: جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع (اضافی)
علاقای خبریں

سینیٹ انتخابات: جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع (اضافی)

S System Admin
2 ماہ قبل 12
شیئر کریں:

سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات کے لیے سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے۔ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اس بار مقابلہ بہت سخت ہوگا اور اپ سیٹ کا امکان بھی ہے۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں