تازہ ترین خبریں حیدرآباد: بارش کے بعد خوشگوار موسم (اضافی) S System Admin 29 January 2026 2 ماہ قبل 12 شیئر کریں: کئی دنوں کی شدید گرمی کے بعد آج حیدرآباد میں بادل مہربان ہو گئے۔ ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو حسین بنا دیا۔شہریوں نے لعل باغ اور حسین ساگر جھیل کا رخ کیا اور موسم کا لطف اٹھایا۔