صو بائی خبریں نادرا سنٹرز میں سہولیات کا فقدان S System Admin 09 February 2026 1 ماہ قبل 12 شیئر کریں: نادرا دفاتر کے باہر لوگوں کا ہجوم نظر آتا ہے۔ عملے کی کمی اور سسٹم کی خرابی معمول بن چکی ہے۔حکام کو چاہیے کہ وہ کاؤنٹرز کی تعداد بڑھائیں اور موبائل وین سروس کو دوبارہ فعال کریں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔