صو بائی خبریں پاکستان ریلوے کی بحالی S System Admin 29 January 2026 2 ماہ قبل 12 شیئر کریں: مسافروں کی سہولت کے لیے نئی بوگیاں منگوائی جا رہی ہیں۔ ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن، ایم ایل ون منصوبہ بھی جلد شروع ہوگا۔ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانا حکومت کا ہدف ہے۔ فریٹ سروس سے آمدنی بڑھانے پر توجہ دی جا رہی ہے۔