ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے
صو بائی خبریں

ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے

S System Admin
2 ماہ قبل 10
شیئر کریں:

پاکستان پانی کی کمی کا شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو رہا ہے۔ اگر ہم نے پانی ذخیرہ نہ کیا تو ہماری زراعت تباہ ہو جائے گی۔

بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ ہمارے مستقبل اور بقا کا مسئلہ ہے۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں