مری میں برفباری کا آغاز، سیاحوں کا رش
موسم

مری میں برفباری کا آغاز، سیاحوں کا رش

S System Admin
2 ماہ قبل 11
شیئر کریں:

برفباری کا نظارہ کرنے کے لیے ملک بھر سے سیاحوں نے مری کا رخ کر لیا ہے۔ ہوٹلوں کے کرائے بڑھ گئے ہیں اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔

انتظامیہ نے سیاحوں کو گاڑیوں میں چین استعمال کرنے اور گرم کپڑے ساتھ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں