بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان
تعلیم

بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان

S System Admin
2 ماہ قبل 11
شیئر کریں:

میٹرک بورڈ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امسال بھی کامیابی کا تناسب بہت اچھا رہا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

وزیر تعلیم نے کامیاب طلبا کو مبارکباد دی اور ناکام ہونے والوں کو مزید محنت کرنے کی تلقین کی۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں