شوبز
ہمایوں سعید کو نیٹ فلکس سیریز میں اہم کردار مل گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیے فخر کا لمحہ، ہمایوں سعید عالمی شہرت یافتہ سیریز "دی کراؤن" میں لیڈی ڈیانا کے مقابل اہم کردار ادا کریں گے۔
یہ پہلی بار ہے کہ کوئی پاکستانی اداکار نیٹ فلکس کی اتنی بڑی سیریز کا حصہ بنا ہے۔