مضامین
اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل
قوم کا سر فخر سے بلند، ارشد ندیم نے اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے نوے میٹر سے زیادہ دور نیزہ پھینک کر نیا ریکارڈ بنایا۔
وطن واپسی پر ہیرو کا شاندار استقبال کیا گیا۔ حکومت نے ان کے لیے کروڑوں روپے کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔